سوئی سدرن گیس کمپنی حکومت کی پالیسی کی دھجیاںبکھیررہی ہےکے ای ایس سی کا الزام

سوئی سدرن گیس کمپنی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ قدرتی گیس تقسیم کی پالیسی کی دھجیاں بکھیر رہی ہے,کے ای ایس سی.

سوئی سدرن گیس کمپنی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ قدرتی گیس تقسیم کی پالیسی کی دھجیاں بکھیر رہی ہے,کے ای ایس سی, فوٹو: فائل

کے ای ایس سی نے الزام عائد کیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ قدرتی گیس تقسیم کی پالیسی کی دھجیاں بکھیر رہی ہے۔


کے ای ایس سی کے ترجمان نے کہا کہ دو دن سی این جی اسٹیشن اورایک دن صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کے باوجود کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میںمزیدکمی کردی گئی ہے جس سے کے ای ایس سی کے متعدد بجلی گھر بند ہوگئے۔
Load Next Story