خیرپور کے جلسے میں فائرنگ قابل مذمت ہےآفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے خیرپور کے جلسے میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے خیرپور کے جلسے میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ فوٹو: فائل
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے خیرپور کے جلسے میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
ہلاک و زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت و ہمدردی کیا ہے، ایک بیان میں چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ کسی بھی قسم کے تنازع یا اختلاف کی بنیاد پر انسانی جان سے کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔