وہاب ریاض تیسرا ’’ڈبلیو‘‘ بن سکتا ہے وسیم اکرم
ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف وہاب کی کارکردگی نے بے حد متاثر کیا، سابق آل راؤنڈر
ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف وہاب کی کارکردگی نے بے حد متاثر کیا، سابق آل راؤنڈر۔ فوٹو: فائل
سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ وہاب ریاض میں تیسرا ''ڈبلیو'' بننے کی صلاحیت موجود ہے۔
یاد رہے عروج کے دور میں وسیم اور وقار یونس کی جوڑی کو ٹو ڈبلیوز کہا جاتا تھا، ایک انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف وہاب کی کارکردگی نے بے حد متاثر کیا۔
انھوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر گرین وکٹیں بنا کر ہی پاکستانی کرکٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ وسیم اکرم نے بطور ون ڈے کپتان اظہر علی کے تقرر کی حمایت کرتے ہوئے سب سے کہا کہ انھیں سپورٹ کریں۔