بریٹ لی نے بھارتی روایتی لباس میں ملبوس ہو کر فلم کیلیے گانا ریکارڈ کرا دیا
فلم آسٹریلیا میں بسنے والے بھارتی باشندوں کے گرد گھومتی اور اس میں دونوں ممالک کی ثقافتی عکاسی ہوئی ہے
فلم آسٹریلیا میں بسنے والے بھارتی باشندوں کے گرد گھومتی اور اس میں دونوں ممالک کی ثقافتی عکاسی ہوئی ہے۔ فوٹو : فائل
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے ورلڈ کپ سے فارغ ہونے کے بعد پھر سے بھارتی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا جس کا نام 'ان انڈین' ہے۔
یہ آسٹریلیا میں بسنے والے بھارتی باشندوں کے گرد گھومتی اور اس میں دونوں ممالک کی ثقافتی عکاسی ہوئی ہے، فلم میں ہیروئن کا کردار تنیشا چیٹر جی ادا کر رہی ہیں۔ بریٹ لی نے بھارتی روایتی لباس میں ملبوس ہو کر گانا ریکارڈ کرایا، فلم کی تقریباً شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔