نیپرا نے پہلی مرتبہ چھوٹے پن بجلی منصوبوں کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کردیا

منصوبوں کی بجلی کی فی یونٹ قیمت8 روپے31پیسے جبکہ زیادہ لاگت والوں کی 7 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

منصوبوں کی بجلی کی فی یونٹ قیمت8 روپے31پیسے جبکہ زیادہ لاگت والوں کی 7 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

نیپرا نے پہلی مرتبہ چھوٹے پن بجلی منصوبوں کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کر دیا۔


جمعرات کو نیپرا نے 25 میگاواٹ کے منصوبوں کے ٹیرف کا اعلان کیا جس کے مطابق کم لاگت والے منصوبوں کی بجلی کی فی یونٹ قیمت8 روپے31پیسے جبکہ زیادہ لاگت والوں کی 7 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
Load Next Story