قاضی احمد میں ڈاکوئوں نے تاجر سے 8لاکھ لوٹ لیے
قاضی احمد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، تاجر سے 8 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔
قاضی احمد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، تاجر سے 8 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔ فوٹو: فائل
قاضی احمد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، تاجر سے 8 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق قاضی احمد نواب شاہ لنک روڈ پر جونو موری اسٹاپ کے قریب 5 نامعلوم مسلح افراد نے مویشیوں کے بیوپاری امداد اللہ جونو سے 8 لاکھ روپے چھین لیے۔ شہریوں نے لوٹ مار کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔