ٹنڈو محمد خان پولیس کا حیدرآباد میں چھاپہ بلڈر باپ بیٹا گرفتار

حیدرآباد میں ایک فلیٹ میں چھاپہ مارکر بلڈر سید مزمل شاہ اور ان کے بیٹے سید مظفر شاہ کو گرفتارکر لیا.

حیدرآباد میں ایک فلیٹ میں چھاپہ مارکر بلڈر سید مزمل شاہ اور ان کے بیٹے سید مظفر شاہ کو گرفتارکر لیا. فوٹو : فائل

ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس نے حیدرآباد کے علاقے کینٹ میں واقع ایک پلازہ کے فلیٹ میں چھاپہ مارکر بلڈر سید مزمل شاہ اور ان کے بیٹے سید مظفر شاہ کو گرفتارکر لیا ۔


کینٹ پولیس کے مطابق گرفتار باپ،بیٹے کیخلاف ضلع ٹنڈو محمد خان کے تھانہ رورل میں 40 لاکھ روپے، کار اور چیک بک چھیننے کا مقدمہ ان کے پارٹنر زاہد نور میمن نے درج کرایا ہے۔
Load Next Story