این اے 246 میں پولنگ عملہ دوسرے صوبوں سے لینے کیلیے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
انتخابی عملے کی تربیت مکمل کرکے تعیناتیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
انتخابی عملے کی تربیت مکمل کرکے تعیناتیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ فوٹو: فائل
الیکشن کمیشن نے این اے 246کے ضمنی انتخاب میں دوسرے صوبوں سے عملے کی تعیناتی کیلیے پی ٹی آئی کی درخواست مستردکردی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ دوسرے صوبوں سے پولنگ افسران کی تعیناتی ممکن ہے نہ پی ٹی آئی کی درخواست پرعملدرآمدکے پابند ہیں، انتخابی عملے کی تربیت مکمل کرکے تعیناتیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔