کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے ریحام خان
الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیںگے، ریحام خان
الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیںگے، ریحام خان ۔ فوٹو : فائل
RAWALPINDI:
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے۔
ہفتے کو میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی رہوں گی، عمران خان رول ماڈل ہیں اور کراچی کے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں،الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیں گے۔