وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے
دورےمیں وزیراعظم سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعودسےملاقات کریں گےجس میں یمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائیگا
دورےمیں وزیراعظم سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعودسےملاقات کریں گےجس میں یمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔ فوٹو: فائل
وزیراعظم محمد نواز شریف کل ( بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔دریں اثنا صدر مملکت ممنون حسین کل (بدھ کو) ترکی کا دورہ کریں گے، رپورٹ کے مطابق صدر ممنون حسین دورے کے دوران ترکی کے صدر اور وزیراعظم سے دوطرفہ تعلقات اور خاص کر یمن کے موجودہ بحران کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔