دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں
میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔
میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ فوٹو : فائل
لاہور:
بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی سپر کنگز کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں۔
رائل چیلنجرز بنگلور سے میچ کے دوران دھونی انھیں بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے ویرات کوہلی کی بنگلور سائیڈکو 27 رنز سے شکست دی تھی۔