سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

سوناکشی نے سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے

سوناکشی نے سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔


سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے بنائے ہوئے خاکے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے ہوں۔
Load Next Story