پاکستان کے 3 بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کی

جمعرات کو سرفراز احمد نے بھی چھکا جڑ کر نصف سنچری مکمل کی۔

جمعرات کو سرفراز احمد نے بھی چھکا جڑ کر نصف سنچری مکمل کی۔ فوٹو : فائل

کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے 3بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کیں۔


مہمان ٹیم کی اننگز میں سب سے پہلے محمدحفیظ، پھر اظہر علی نے گیند کو فضا کی سیر کراتے ہوئے بائونڈری کے پار بھیج کر 50کا سنگ میل عبور کیا،جمعرات کو سرفراز احمد نے بھی چھکا جڑ کر نصف سنچری مکمل کی۔
Load Next Story