پاک سعودیہ تعلقات میں دراڑ ڈالنے والے کامیاب نہیں ہونگے امام کعبہ
حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پر حملے کی دھمکی دی اور قبضہ کرنے کااعلان کیا، امام کعبہ
حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پر حملے کی دھمکی دی اور قبضہ کرنے کااعلان کیا، امام کعبہ۔ فوٹو : آن لائن
امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلق ہے جو لوگ اس تعلق میں دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں انکا کوئی بھی پروگرام اور پروپیگنڈہ کامیا ب نہیں ہوگا۔
سعودی عرب نے یمن میں مداخلت نہیں کی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیرمذہبی امورسردار محمد یوسف اور مجلس صوت الاسلام پاکستان کے چیئرمین مفتی ابوہریرہ محی الدین کی طرف سے امام کعبہ کے اعزازمیں دیئے گئے مشترکہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
امام کعبہ نے کہاکہ حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پر حملے کی دھمکی دی اور قبضہ کرنے کااعلان کیا، یمن کے باغیوں کے پاس جدیداورتباہ کن اسلحہ ہے جو مخصوص قوتوں نے انہیں فراہم کیاگیاہے مخصوص قوتیں سعودی عرب کاامن تباہ کرناچاہتی ہیں، اس بغاوت کوکچلنا ضروری تھا۔