چینی صدر کا نواز شریف کو خط شاندار میزبانی پر حکومت و عوام سے اظہار تشکر

اپنے خط میں چینی صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میزبانی پر وزیراعظم اور عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں۔

اپنے خط میں چینی صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میزبانی پر وزیراعظم اور عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں۔ فوٹو : فائل

DHAKA:
چین کے صدر شی چن پنگ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان کے دورے پر تپاک استقبال کرنے پر حکومت اور عوام کا شکر یہ ادا کیا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز وزیراعظم نواز شریف سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے چینی صدر کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف کے نام پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن پہنچنے کے بعد لکھا گیا اظہار تشکر کا خط وزیراعظم نواز شریف کے حوالے کیا۔ اپنے خط میں چینی صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میزبانی پر وزیراعظم اور عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں۔
Load Next Story