ایک مظاہرہ دور رس پالیسیوں پر اثرانداز نہیں ہو سکتا رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ ایک مظاہرہ دوررس پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ ایک مظاہرہ دوررس پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ فوٹو: فائل

پاکستان میں تعینات قائم مقام امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ ایک مظاہرہ دوررس پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔


امریکا ملالہ یوسفزئی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتاہے، حملہ سفاکانہ اور بزدلانہ اقدام ہے، کوئی ذی شعور ایسی حرکت نہیںکرسکتا۔ اسلام آ باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی پر دہشتگردوں کا حملہ دل دہلا دینے والی کارروائی اور دہشت گردی کی نئی لہر ہے، حملہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشتگردی کی پاکٹس موجود ہیں۔
Load Next Story