بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا
پاکستانی سفارتخانے نے سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے
پاکستانی سفارتخانے نے سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رضا مندی بھی ظاہر کر دی لیکن پاکستانی سفارتخانے نے سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔