سری لنکا جونٹی رہوڈز کو پاکستان سے سیریزمیں فیلڈنگ کوچ مقرر کرے گا
سری لنکا بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ویمنٹی سے جونٹی رہوڈز کی ملاقات ہوچکی ہے ۔
سری لنکا بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ویمنٹی سے جونٹی رہوڈز کی ملاقات ہوچکی ہے ۔ فوٹو : فائل
سری لنکا پاکستان کیخلاف ہوم سیریز کیلیے جونٹی رہوڈز کی بطور فیلڈنگ کوچ خدمات حاصل کریگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق جنوبی افریقی کرکٹر اس سیریز سے قبل 10 دن تک پلیئرز کیساتھ کام کرکے ان کی فیلڈنگ بہتر بنانے کی کوشش کرینگے، وہ اس وقت آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کیساتھ کام کررہے ہیں۔ سری لنکا بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ویمنٹی سے جونٹی رہوڈز کی ملاقات ہوچکی ہے ۔