کراچی پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ڈی جی رینجرز

پولیس کے شہید افسران و اہلکاروں کے قاتلوں کو بھی جلد از جلد قانون کی گرفت میں لایا جائیگا، ڈی جی رینجرز

پولیس کے شہید افسران و اہلکاروں کے قاتلوں کو بھی جلد از جلد قانون کی گرفت میں لایا جائیگا، ڈی جی رینجرز فوٹو: فائل

ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ پولیس قانون نافذ کرنے والا ایک اہم ادارہ ہے ۔


جس کی کراچی میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے بیش قدر قربانیاں دی ہیں ، پاکستان رینجرز ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، انھوں نے کہا کہ رینجرز سندھ کراچی میں قیام امن کے لیے پولیس کے شانہ بشانہ ہے بلکہ پولیس کے شہید افسران و اہلکاروں کے قاتلوں کو بھی جلد از جلد قانون کی گرفت میں لایا جائیگا۔
Load Next Story