’’محبت بری بیماری‘‘ پسندیدہ گانا ہے رنبیر کپور
گانے کی موسیقی امیت تریویدی نے ترتیب دی ہے۔
گانے کی موسیقی امیت تریویدی نے ترتیب دی ہے۔ فوٹو: فائل
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا فلم ''بمبے ویلوٹ'' کے گانوں میں سے پسندیدہ گانا ''محبت بری بیماری'' ہے۔
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ''بمبے ویلوٹ'' کے ویسے تو سب ہی گانے بے حد اچھے ہیں لیکن ان کا پسندیدہ گانا ''محبت بری بیماری'' ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کے بول اتنے پسند آئے ہیں کہ وہ آج کل دن میں اس گانے کو بار بار لگا کر سنتے ہیں۔ اس گانے کی موسیقی امیت تریویدی نے ترتیب دی ہے۔