پاکستان سے کرکٹ کی بحالی کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوابھارتی وزارت داخلہ

اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بھارتی حکومت نے سیریز کی اجازت دے دی ہے۔

اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بھارتی حکومت نے سیریز کی اجازت دے دی ہے۔فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
بھارتی وزارت داخلہ نے واضح کیاکہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کی بحالی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔


یونین منسٹر برائے داخلہ کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیاسی یا اسپورٹس تعلقات کی بحالی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرتے ہوئے ہم اپنے عوام کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بھارتی حکومت نے سیریز کی اجازت دے دی ہے۔
Load Next Story