’’را ‘‘ دہشت گردی میں ملوث نہیں پاکستانی الزامات بے بنیاد ہیں بھارت
پاکستان کے الزامات بے بنیاد ہیں، پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی کا مرکز کہاں ہے، راجناتھ سنگھ
پاکستان کے الزامات بے بنیاد ہیں، پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی کا مرکز کہاں ہے، راجناتھ سنگھ۔فوٹو: فائل
بھارت نے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں ''را'' کے ملوث ہونے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی جانب سے ملک میں دہشت گرد حملوں میں ''را'' کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے الزامات بے بنیاد ہیں، پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی کا مرکز کہاں ہے۔