شاہ رخ خان نے تین برس میں پہلی مرتبہ ممبئی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل میچ دیکھا

شاہ رخ خان پر ممبئی کے مرکزی اسٹیڈیم وانکھیڈے کے دروازے 2012میں پانچ برس کے لیے بند کر دیے گئے تھے

شاہ رخ خان پر ممبئی کے مرکزی اسٹیڈیم وانکھیڈے کے دروازے 2012میں پانچ برس کے لیے بند کر دیے گئے تھے۔فوٹو : فائل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے تین برس میں پہلی مرتبہ ممبئ میں اسٹیڈیم میں بیٹھ کر اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ دیکھا تاہم یہ مقابلہ راجستھان رائلز کے خلاف برابورن اسٹیڈیم میں منعقد ہوا تھا۔


شاہ رخ خان پر ممبئی کے مرکزی اسٹیڈیم وانکھیڈے کے دروازے 2012میں پانچ برس کے لیے بند کر دیے گئے تھے۔ ان پر یہ پابندی فیلڈ میں داخل ہونے کی کوشش اور سیکیورٹی اہلکار سے الجھنے کی وجہ سے عائد ہوئی تھی۔
Load Next Story