بجلی 3 روپے یونٹ تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے دباؤپر وفاقی حکومت نے سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ کرلیا

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے دباؤپر وفاقی حکومت نے سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بجلی کے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔


اس فیصلے سے ملک بھرمیں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2سے 3روپے اضافہ ہوجائے گا۔ ذرائع کے مطابق سبسڈی کے خاتمے سے حکومت کو 2ارب روپے سے زائدکی بچت ہوگی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤپر بجلی کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story