سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی انٹرا کورٹ اپیل خارج
سنگل بنچ شفقت حیسن کی عمر کے تعین کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔
سنگل بنچ شفقت حیسن کی عمر کے تعین کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی۔
ڈویژن بنچ نے مختصر فیصلے میں قرار دیا کہ اپیل ناقابل سماعت ہے،سنگل بنچ شفقت حیسن کی عمر کے تعین کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔
ڈویژن بنچ نے مختصر فیصلے میں قرار دیا کہ اپیل ناقابل سماعت ہے،سنگل بنچ شفقت حیسن کی عمر کے تعین کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔