مناسب ہیئرسٹائل کے بنا فیشن کے رنگ پھیکے
اب جہاں موسم کی مناسبت سے ملبوسات کے رنگوں کاا نتخاب ضروری ہے، وہیں ہیئرسٹائلز پربھی خاص توجہ دینا پڑتی ہے
ماڈل صدف بھٹی موسم گرما کی مناسبت سے ڈریسز اور ہیئرسٹائلز کی مختلف انداز سے عکاسی کررہی ہیں:محمود قریشی
فیشن کے نت نئے اندازہمیشہ ہی خواتین کی اولین ترجیح بنتے ہیں۔
فیشن انڈسٹری سے وابستہ باصلاحیت ڈریس اور جیولری ڈیزائنرز کے ساتھ ہیئرسٹائلسٹ بھی اب شخصیت کوپرکشش بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ '' ایکسپریس سنڈے میگزین '' کیلئے ہونے والے شوٹ میں ماڈل صدف بھٹی موسم گرما کی مناسبت سے ڈریسز اور ہیئرسٹائلز کی مختلف انداز سے عکاسی کررہی ہیں۔
ایک طرف جہاں شارٹ کرتہ اورپاجاما استعمال کیا جارہا ہے تووہیں کرتہ اورپلازوبھی فیشن میں ہے جبکہ ملبوسات اور تقریب کی مناسبت سے بالوں کے سٹائل بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ دورمیں خواتین کے پہنائوں اورفیشن میں بہت تبدیلی آچکی ہے۔
اب جہاں موسم کی مناسبت سے ملبوسات کے رنگوں کاا نتخاب ضروری ہے، وہیں ہیئرسٹائلز پربھی خاص توجہ دینا پڑتی ہے۔ اس کے بغیر فیشن کے رنگ پھیکے لگتے ہیں۔