جیکی بھگنانی اور ارجن رامپال کی فلم ’’عجب غضب لو‘‘مکمل

فلم کی تشہیری مہم کے لیے بھی بہترین پلان تیار کیا گیا ہے

ہدایتکا ر سنجے گادھوی کا کہنا ہے کہ اس فلم کی کامیابی کے لیے تمام فنکاروں نے مربوط انداز میں اپنے کرداروں کو نبھایا ہے. فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار جیکی بھگنانی اور ارجن رام پال کی نئی فلم''عجب غضب لو''مکمل کرلی گئی ہے۔

فلمرواں سال 24اکتوبر کو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔اس فلم میں ارشد وارثی اور کرن کھیر بھی اہم کردار میں جلوہ گرہونگے۔رومانس اور کامیڈی فلم کے ہدایتکا ر سنجے گادھوی ہیں ۔پروڈیوسر وشو بھگنانی ہیں ۔ ہدایتکا ر سنجے گادھوی کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی روٹین سے ہٹ کر ہے.


انھوں نے بتایا کہ فلم کی تشہیری مہم کے لیے بھی بہترین پلان تیار کیا گیا ہے ۔اس فلم کی کامیابی کے لیے تمام فنکاروں نے مربوط انداز میں اپنے کرداروں کو نبھایا ہے.

۔انھوں نے کہا کہ اس فلم کی ریلیز کے لیے تمام ضروری اقدامات کرلیے گئے ہیں ۔
Load Next Story