شعیب اختر معمر رانا کی فلم سکندر میں آئٹم سانگ کریں گے

آئٹم سانگ لاہور میں شوٹ کیا جائے گا جب کہ فلم کی ہیروئن کا نام فائنل نہیں کیا گیا

آئٹم سانگ لاہور میں شوٹ کیا جائے گا جب کہ فلم کی ہیروئن کا نام فائنل نہیں کیا گیا۔ فوٹو : فائل

اداکار و ہدایتکار معمررانا نے اپنی نئی فلم میں کر کٹر شعیب اختر کو ''آئٹم ''سانگ کیلیے کاسٹ کر لیا جب کہ مذکورہ فلم کی عکسبندی لاہور میں کی جائے گی۔


معمر رانا نے اپنی نئی فلم ''سکندر''میں شعیب اختر کو کاسٹ کیا ہے تاہم ان کے مدمقابل ہیروین کے حوالے سے بھی کسی اداکارہ کا نام فائنل نہیں ہو سکا اور عید کے بعد مذکورہ آئٹم سانگ کی عکسبندی لاہور میں ہو گی۔
Load Next Story