شاہ رخ خان نے رئیس کے لیے مونچھیں رکھ لیں
فلم کو اگلے برس عید پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔
فلم کو اگلے برس عید پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم رئیس کے لیے مونچھیں رکھ لی ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی موچھیں ہیں ۔واضح رہے کہ فلم ''رئیس میں شاہ رخ ایک گینگسٹر کے کردار میں ہیں جب کہ پاکستانی اداکارہ ان کی ہیروئن کا کردار نبھارہی ہیں فلم کو اگلے برس عید پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔