ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز میں شریک تمام 14 اسکواڈز کا اعلان ہو گیا
18 روزہ ٹورنامنٹ کی ٹاپ6 ٹیمیں آئندہ برس بھارت میں شیڈول میگا ٹورنامنٹ میں10 فل ممبران کوجوائن کریں گی
18 روزہ ٹورنامنٹ کی ٹاپ6 ٹیمیں آئندہ برس بھارت میں شیڈول میگا ٹورنامنٹ میں10 فل ممبران کوجوائن کریں گی۔ فوٹو: فائل
ROME:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز میں شریک تمام 14 اسکواڈز کا اعلان کردیا،ایونٹ 9 سے 26 جولائی کے دوران آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں ہوگا۔
18 روزہ ٹورنامنٹ کی ٹاپ6 ٹیمیں آئندہ برس بھارت میں شیڈول میگا ٹورنامنٹ میں10 فل ممبران کوجوائن کریں گی۔ کوالیفائنگ رائونڈ میں مجموعی طور پر51 میچز کھیلے جائیں گے۔ فارمیٹ کے مطابق کوالیفائنگ رائونڈ کے ابتدائی مرحلے میں دونوں گروپس کی ٹاپ 2، 2 ٹیمیں براہ راست ورلڈٹوئنٹی 20 میں جگہ پائیں گی، تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہنے والی سائیڈ حریف گروپ کی انہی نمبرز پر موجود ٹیموں سے مقابلہ کریں گی،2 فاتح سائیڈز بھارت کا ٹکٹ کٹوا لیں گی۔