رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کردی

پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی،ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی،ترجمان پی آئی اے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔


رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی اور کسی بھی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔

https://www.dailymotion.com/video/x2ud5nl_pia-ramadan-package_news
Load Next Story