ضعیف حاجیوں کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز
ایک اسکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے
عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کے لیے ان اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طور پر تیارکرایا گیا ہے۔ فوٹو: فائل
عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز کا استعمال شروع کردیا گیاہے۔
مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روزاس نئی سروس کاافتتاح کیا گیا،بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظران اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طورپر تیارکرایا گیاہے۔ ایک اسکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے۔ ان اسکوٹروں کے ڈیزائن کی منظوری سعودی اسٹینڈرڈو کوالٹی آرگنائزیشن اورسعودی فوڈاینڈ ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہے۔