پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوںشبانہ اعظمی
مجھے بچپن سے ہی تربیت دی گئی ہے کہ جو حق اور سچ ہو اس پر اڑ جاؤ اس لئے میں ایسا ہی کرتی ہوں،شبانہ عظمی
متنازعہ کرداروں اور کہانیوں والی فلمیں کرتی ہوں لیکن ایسا نہیں ہے، شبانہ عظمی۔فوٹو: فائل
شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ وہ پہلے عورت بھی بھارتی یا مسلمان ہیں یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شبانی عظمی کا کہنا تھاکہ سب سے پہلے میں ایک عورت ہوں۔ پھر ایک ہندوستانی ہوں،مسلمان ہوں ماں ہوں، بیٹی ہوں، بیوی ہوں اور اداکارہ ہوں۔
اپنی پہلی شناخت ایک عورت کے طور پر کروانا چاہتی ہیں اور سماجی کاموں اور اداکاری دونوں سے ان چیزوں کو فروغ دیتی ہوں ۔ایک سوال کے جواب میں شبانہ عظمی نے کہا کہ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ہمیشہ متنازعہ موضوعات پر بات کرتی ہوں، متنازعہ کرداروں اور کہانیوں والی فلمیں کرتی ہوں لیکن ایسا نہیں ہے۔
مجھے بچپن سے ہی تربیت دی گئی ہے کہ جو حق اور سچ ہو اس پر اڑ جاؤ۔ میں ایسا ہی کرتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ میری پرورش ایسے ماحول میں ہوئی جہاں میں نے سماجی تبدیلی کے لیے فن کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا سیکھا بھارت میں ایک طبقہ ان کا کام پسند نہیں کرتا لیکن انھیں اس کی پرواہ نہیں، بہت لوگ ان سے محبت کرتے ہیں اور ان کے کام کی تعریف کرتے ہیں۔