ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش
تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام پیش کیا گیا۔
تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے پر نوبل امن انعام کے لئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام پیش کیا ہے۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے ڈائریکٹر طارق رؤف نے تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے پر 2016ء کے نوبل امن انعام کے امیدوار کی حیثیت سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام پیش کیا ہے۔