ون ڈے کرکٹ کے بانی ٹرنر کاانتقال

مائیک ٹرنر نے 1962 میں مڈلینڈ ناک آؤٹ کپ کی بنیاد رکھی تھی

مائیک ٹرنر نے 1962 میں مڈلینڈ ناک آؤٹ کپ کی بنیاد رکھی تھی۔ فوٹو : فائل

ون ڈے کرکٹ کے بانیوں میں سے ایک مائیک ٹرنر انتقال کرگئے۔


انھوں نے 1962 میں مڈلینڈ ناک آئوٹ کپ کی بنیاد رکھی تھی، اگرچہ یہ ایونٹ ایک سیزن ہی چل پایا مگر اس نے کرکٹ کا چہرہ ہمیشہ کیلیے بدل کر رکھ دیا، یہ ایک 65 اوورز فی سائیڈ ایونٹ تھا جس سے ون ڈے کرکٹ کی بنیاد پڑی۔
Load Next Story