اب پتہ چلا کہ شادی کے لیے ڈگری ضروری ہے عمران خان

اگر بیوی سیاسی نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی اس سے شادی نہیں کرتے، عمران خان

اگر بیوی سیاسی نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی اس سے شادی نہیں کرتے، عمران خان فوٹو: فائل

عمران خان نے پریس کانفرنس میں اہلیہ ریحام خان کی سیاست میں قدم رکھنے اور ڈگری کے بارے میں کہاکہ اب پتہ چلا ہے کہ شادی کے لیے ڈگری ضروری ہوتی ہے۔


عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر ان کی بیوی سیاسی نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی اس سے شادی نہیں کرتے جبکہ ڈگری کے بارے میں پی ٹی آئی سربراہ نے کہاکہ ریحام خان کی ڈگری کا کوئی ایشو نہیں ہے، یہ ڈپلومہ کا مسئلہ ہے جسے خواہ مخواہ ایشو بنایا جا رہا ہے۔
Load Next Story