کپتان کی دلیری سیلاب کے تیز بہاؤ کے باوجود گاڑی پل سے گزار دی

ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی

ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران کپتان کے ڈرائیور نے سیلاب کے خطرناک اور تیز بہاؤکے باوجود گاڑی پل سے گزاردی۔


تفصیلات کے مطابق کپتان کی گاڑی سیلاب میں پھنس گئی، بنی گالہ کے قریب نالہ کورنگ کئی گاڑیاں نگل چکا ہے،عمران خان کی گاڑی بھی موجوں سے بال بال بچی۔ ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی۔ یہ نالہ عمران خان کے بنی گالہ کے گھر سے آدھے کلومیٹر کی مسافت سے گزرتا ہے۔

https://www.dailymotion.com/video/x309l06_imran-khan-in-flood_news
Load Next Story