ایٹمی معاہدے سے پاک ایران گیس منصوبے کوفائدہ نہیں ہوگاامریکا

ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔

ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔ فوٹو: فائل

لاہور:
امریکا نے کہا ہے کہ معاشی پابندیوں کے خاتمے تک ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔


پاکستانی مشیرخارجہ طارق فاطمی کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہاکہ ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔
Load Next Story