برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے آئس کریم بیچنا شروع کردی
اینڈی مرے نے اسی بہروپ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔
اینڈی مرے نے اسی بہروپ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ فوٹو : فائل
برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے آئس کریم بیچنا شروع کردی۔
گذشتہ دنوں روجرز کپ فائنل میں نووک جوکووک کو زیر کرنے والے مرے اس وقت سنسناٹی اوپن کے لیے یہاں موجود ہیں، انھوں نے ایک آئس کریم پارلر میں سیلز مین کا روپ دھارا، سر پر وگ لگا کر اس کے اوپر کیپ رکھی اور عینک بھی لگائی، اس کے باوجود ان کی اصل شکل زیادہ تبدیل دکھائی نہیں دے رہی تھی۔ اینڈی مرے نے اسی بہروپ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔