فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

گندم سرکاری قیمت پر ملے گی

صوبائی وزیر خوراک نادر مگسی سے ملاقات میں ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے لبرل کوٹے کے چالان جاری کردیے گئے. فوٹو: فائل

BHIT SHAH:
فلور ملز ایسوسی ایشن نے جمعہ کو کی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔


فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ممتاز شیخ نے ایکسپریس کو بتایا کہ صوبائی وزیر خوراک نادر مگسی سے ملاقات میں ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے لبرل کوٹے کے چالان جاری کردیے گئے جس سے فلور ملوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم سرکاری قیمت پر ملے گی اور مارکیٹ میں آٹے کی قیمت آئندہ چند روز میں ایک سے دو روپے کم ہوجائیگی۔
Load Next Story