صوبے بھر کے اے جی آڈٹ سمیت دیگر دفاتر میں ہڑتال رہی
سپریم کونسل کے رہنمائوں ضیاء الحق ،جمیل الرحمن اور دیگر نے کہاکہ حکومت ہمارے آڈٹ الائونسںکے مطالبے کو فورا منظور کرئے
سپریم کونسل کے رہنمائوں ضیاء الحق ، جمیل الرحمن اور دیگر نے کہاکہ حکومت ہمارے آڈٹ الائونسںکے مطالبے کو فورا منظور کرئے۔، ذرائع. فوٹو فائل
سپریم کونسل آف پاکستان اکاونٹس اینڈآڈٹ کی اپیل پر جمعرات کو کراچی سمیت صو بہ بھر کے اے جی آڈٹ سمیت دیگر دفاتر میں مکمل طور پر ہڑتال رہی۔
جس کی وجہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مالی امور متاثر ہوئے اور کوئی سرکاری ترقیاتی،غیر ترقیاتی،تنخواہ اور پنشن کا چیک جاری نہیں ہوسکا،ملازمین اپنے مطالبات کی منطوری کے لیے اے جی سندھ آفسں میں مظاہرہ کیا۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کونسل کے رہنمائوں ضیاء الحق ، جمیل الرحمن اور دیگر نے کہاکہ حکومت ہمارے آڈٹ الائونسںکے مطالبے کو فورا منظور کرئے۔ان رہنماوں نے کہاکہ اگر 15روز میں ہمارا مطالبہ منظورنہیں کیا گیا، توعیدالاضحی کے بعد احتجاجی تحریک چلائی جائیگی۔