پاک فوج نے دفاعی منصوبہ سازی کو پہلی بار تحریری شکل دیدی

13باب پر مشتمل ملٹری ڈاکٹرائن میں حکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور

13باب پر مشتمل ملٹری ڈاکٹرائن میں حکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور

پاک فوج نے دفاعی منصوبہ سازی کو پہلی بار تحریری شکل دے دی۔


13باب پرمشتمل ملٹری ڈاکٹرائن میںحکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق دفاعی منصوبہ سازی اسٹرکچرسپورٹ کے حوالے سے ترتیب دی گئی ہے جس کے 13مختلف باب ہیں جس میں ملک کی دفاعی پالیسی بنانے پر زور دیا گیاہے۔

پاک فوج نے دفاعی کمیٹی یا تھنک ٹینک کو دفاعی پالیسی ترتیب دینے کی تجویز دی ہے، پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنگی حکمت عملی کے تحت موجودہ حالات میں فوج تنہا دفاع نہیں کرسکتی 2004ء کے بعد سے کوئی قومی دفاعی منصوبہ سازی ترتیب نہیں دی گئی جس سے ملک کو مشکلات پیش آئیں ۔
Load Next Story