روون اٹکنسن نے ’’مسٹربین‘‘کی 25 ویں سالگرہ منائی

مسٹربین سالگرہ منانے کے لیے بکنگھم پیلس، دی مال اور ہیروڈزکے علاقوں میں گھومتے رہے

مسٹربین سالگرہ منانے کے لیے بکنگھم پیلس، دی مال اور ہیروڈزکے علاقوں میں گھومتے رہے ۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
برطانیہ کے مزاحیہ اداکار روون اٹکنسن جو کہ اپنے مداحوں کو کئی سال سے مسٹربین کے نام سے لبھاتے آرہے ہیں اپنے اس دلچسپ کردارکی 25 سالہ سالگرہ منانے رہے ہیں۔


مسٹر بین اپنے کردار کی 25 ویں سالگرہ منانے کے لیے اپنی منفرد گاڑی ''منی'' میں سوار ہوکر پبلک میں آگئے اور ان کی یہ دلچسپ گاڑی ہمیشہ کی طرح تمام لوازمات سے لیس تھی۔سن 1990 سے دنیا بھر کے ٹی وی ناظرین کی توجہ کا مرکز یہ کردار اپنی سالگرہ منانے کے لیے لندن کے بکنگھم پیلس، دی مال اور ہیروڈز کے علاقوں میں گھومتے رہے۔
Load Next Story