جسٹس جواد خواجہ آج رٹائر نئے چیف جسٹس انور جمالی کل حلف اٹھائیں گے
تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگراہم شخصیات شرکت کریںگی
تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگراہم شخصیات شرکت کریںگی: فوٹو: فائل
چیف جسٹس جوادایس خواجہ آج رٹائر ہوجائیں گے جبکہ نامزدچیف جسٹس انورظہیر جمالی کل حلف اٹھائینگے۔
تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگراہم شخصیات شرکت کریںگی۔ سینیارٹی کے مطابق جسٹس میاںثاقب نثار سینئرترین جج بن جائینگے۔ دریں اثنا پاکستان بارکونسل کے بعدسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی رٹائرمنٹ پر انکے اعزازمیں منعقدہ الوداعی تقاریب کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔