ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد فلم اسٹار بن گئے

فلم میں میرا کردا رویساہی ہے جیسا میں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طورپربرسوں نبھایا۔

فلم میں میرا کردا رویساہی ہے جیسا میں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طورپربرسوں نبھایا۔ فوٹو: فائل

ملائیشیا کے مقبول سیاستدان اورسابق وزیر اعظم مہاتیر محمدفلم اسٹاربن گئے،وہ جلدسائنس فکشن فلم میں نظرآئیںگے۔


مقامی زبان میں فلمائی گئی سائنس فکشن فلم میں اپنے کردارکے حوالے سے90 سالہ مہاتیرمحمدنے بتایاکہ اْن کاکردارویساہی تھا جیساکہ انھوں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طورپربرسوں نبھایا۔

فلم کے پریس ریویوکے بعد گفتگو میں مہاتیرمحمد کا کہنا تھاکہ میں سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اداکار بھی ہوں، فلم ملائیشیا کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اگلے ہفتے عام نمائش کیلیے پیش کی جارہی ہے۔
Load Next Story