سعودی عرب میں غلطیوں والے قرآن مجید کے 70ہزار نسخے ضبط

مکہ مکرمہ کے قریب ہی واقع الجموم گاؤ ں میں ایک ٹرک کو روکاگیا

مکہ مکرمہ کے قریب ہی واقع الجموم گاؤ ں میں ایک ٹرک کو روکاگیا:فوٹو: فائل

KARACHI:
سعودی حکام نے 'اسلام ' کیخلاف بڑی سازش ناکام بناتے ہوئے قرآن مجید کے 70ہزار ایسے نسخے ضبط کرلیے جن میں کافی غلطیاں تھیں۔


اخبار'سعودی گزٹ' کے مطابق حکام نے بتایاکہ اْنھوں نے حج سیزن کے دوران قرآن مجید کی 70ہزار کاپیوں کی تقسیم ناکام بنادی جن میں بہت سی غلطیاں تھیں۔مکہ مکرمہ کے قریب ہی واقع الجموم گاؤ ں میں ایک ٹرک کو روکاگیا اور چھان بین کے بعد ٹرک میں موجود جعلی نسخے برآمد کرلیے تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
Load Next Story