سعودی عرب میں 20 سال بعد مسلسل 3 روز خطبات

سعودی عرب میں بدھ 23 ستمبرکو عازمین نے خطبہ حج اورجمعرات کوعیدالاضحیٰ کاخطبہ سناجب کہ آج حجاج کرام خطبہ جمعتہ سنیں گے

سعودی عرب میں بدھ 23 ستمبرکو عازمین نے خطبہ حج اورجمعرات کوعیدالاضحیٰ کاخطبہ سناجب کہ آج حجاج کرام خطبہ جمعتہ سنیں گے،فوٹو:فائل

20سال بعد سعودی عرب میں مسلسل 3 دن خطبات ہوئے جب کہ آج پاکستان میں2 خطبات،خطبہ عیدالاضحیٰ اورخطبہ جمعہ ہوں گے۔


سعودی عرب میں بدھ 23 ستمبرکوحج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین نے خطبہ حج اورجمعرات کوعیدالاضحیٰ کاخطبہ سناجب کہ آج حجاج کرام خطبہ جمعتہ المبارک سنیں گے اور یوں20 سال بعد سعودی عرب میں مسلسل 3 دن خطبات دیے گئے، اسی طرح پاکستان میں آج 2 خطبات ہون گے تاہم خیبرپختونخوامیں بعض مقامات پرجمعرات کے روزعیدالاضحیٰ منائی گئی جس کے باعث خیبرپختونخوا میں مسلسل 2روزخطبات ہوں گے۔
Load Next Story