کے ایم ڈی سی میں داخلوں کیلیے انٹری ٹیسٹ کا عمل مکمل منگل کولسٹ آویزاں کی جائیگی
انٹری ٹیسٹ کا انعقادسی بی ایم کورنگی کریک میں کیا گیا
کالج میں ایم بی بی ایس کی 250اوربی ڈی ایس کی100 سٹیوں کے لیے میرٹ لسٹ منگل تک کالج کی ویب سائٹ اور کالج میں آویزاں کردی جائیگی. فوٹو: فیس بک
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال برائے2012-13کے داخلوں کیلیے اتوارکوانٹری ٹیسٹ کا انعقادکیاگیا جس میں ساڑھے تین ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔
انٹری ٹیسٹ کا انعقادسی بی ایم کورنگی کریک میں کیا گیا ،ترجمان کے مطابق کالج میں ایم بی بی ایس کی 250اوربی ڈی ایس کی100 سٹیوں کے لیے میرٹ لسٹ منگل تک کالج کی ویب سائٹ اور کالج میں آویزاں کردی جائیگی، کالج میں یکم دسمبر سے تعلیمی سیشن کا آغازکیاجائے گا۔