چلاس میں بچے کے قتل کا جنوں پر الزام کا بھانڈہ پھوٹ گیا

5 سالہ بچے کی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گیا ہے کہ اسے کسی ظالم انسان نے ہی قتل کیا ہے۔

5 سالہ بچے کی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گیا ہے کہ اسے کسی ظالم انسان نے ہی قتل کیا ہے۔ فوٹو:فائل

جنوں پر لگائے گئے قتل کے الزام کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے۔ 5 سالہ بچے کی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گیا ہے کہ اسے کسی ظالم انسان نے ہی قتل کیا ہے۔


والدین اور صوبائی وزیر صحت نے احمد کی ہلاکت کو جنات کی کارستانی قرار دیا تھا جب کہ پولیس نے بھی قتل کا مقدمہ جنات کے خلاف درج کر دیا۔ گلگت بلتستان حکومت کی ایک اہم شخصیت نے بھی تصدیق کی ہے کہ بچے کو کسی جن نہیں بلکہ نامعلوم ملزموں نے قتل کیا جس کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں بھی ہوگئی ہے۔
Load Next Story