سابق کوچ گیری کرسٹن نے دھونی کے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
میں سمجھتا ہوں کہ دھونی کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، سابق بھارتی کوچ
میں سمجھتا ہوں کہ دھونی کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، سابق بھارتی کوچ۔ فوٹو: فائل
LONDON:
بھارت کے سابق کوچ گیری کرسٹن نے دھونی پر تنقید کرنے والے میڈیا اور ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا سوال اٹھایا ہے کہ کیا وہ ایسا سلوک سچن ٹنڈولکر کے ساتھ بھی کرسکتے تھے؟۔
گیری کرسٹن نے کہا کہ میں نے دیکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے دھونی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ وہ بھارت کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ٹنڈولکر سے بھی ایسا سلوک کیا جاتا؟ میں سمجھتا ہوں کہ دھونی کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے۔